326۔ رضا

مَنْ رَضِيَ بِرِزْقِ اللّٰہِ لَمْ يَحْزَنْ عَلَى مَا فَاتَهٗ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۴۹) جو اللہ کے دیے ہوئے رزق پر راضی رہے گا وہ نہ ملنے والی چیز پر غمزدہ نہیں ہوگا۔ انسانی زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ سکون ہے اور اس فرمان میں سکون کا سبب بیان فرمایا ہے۔ رضا یعنی کسی کے … 326۔ رضا پڑھنا جاری رکھیں